اذان azan

  نماز فجر کی اذان سب سے پہلے انڈونیشیا سے شروع ہوتی ہے اس کے بعد ملیشیا ڈھاکہ سری لنکا پاکستان انڈیا افغانستان مسقط سعودی عرب کویت دبئی یمن عراق ایران  لیبیا امریکہ تک مسلسل نو گھنٹے فجر کی اذان ہوتی ہوئی واپس انڈونیشیا میں پہنچتی ہے جہاں نماز ظہر کی اذان کا وقت ہو جاتا ہے بالکل اسی طرح پانچ وقت کی اذان سے پوری زمین پر ایسا کوئی بھی سیکنڈ نہیں کہ

 جب اذان کی اواز پوری روے زمین پر گوںجتی نہ ہو سبحان اللہ ماشاءاللہ اسی طرح اس انفارمیشن کو اگے پھیلائیں تاکہ سب  کو اذان کی فضیلت اور مرتبے کا اندازہ ہو جانے 

Previous
Next Post »

Pages