بچہ پیدا ہونے کے بعد کیوں روتا ہے
اس پوسٹ میں ہم بتایںگے کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد کیوں روتا ہے اسکی وجہ کیا ہے حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے
بیان فرمایا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے فرماتے ہوۓ سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ ہر ایک بنی آدم جب پیدا ہوتا ہے تو پیدائش کے وقت شیطان اس بچے کو چھوتا ہے اور بچہ شیطان کے چھونے سے زور سے روتا ہے
سوائے مریم اور ان کے بیٹے عیسیٰ علیہما السلام کے.
سوائے مریم اور ان کے بیٹے عیسیٰ علیہما السلام کے.
اس حدیث سے پتہ چلا جو بھی بچہ پیدا ہوتا ہے پیدائش کے وقت شیطان اسے ضرور چھوتا اور اسی شیطان کے چھونے سے پیدا ہونے کے بعد بچہ بہت تیز روتا ہے.
ConversionConversion EmoticonEmoticon