عالمہ لڑکی کی جاہل مرد سے شادی

عالمہ لڑکی کی جاہل مرد سے شادی 

عالمہ لڑکی کی جاہل مرد سے شادی


ایک آدمی نے ایک عالمہ لڑکی سے شادی کی دونوں ساتھ پیار و محبت سے رہنے لگےکچھ دنوں بعد لڑکی کہنے لگی میں  عالمہ ہوں ہم شریعت کے مطابق  زنگی  گزارین گے   وہ آدمی بیوی کی  بات سے بہت خوش ہوا وقت گزرتا گیا ایک دن بیوی  نے اپنے شوہر سے کھا دیکھو ہم نے وعدا  کیا تھا کہ ہم شریعت کے مطابق رہینگے اسلام کے قانون کے مطابق جییںگے  مگر   اسلام میں  بیوی پر سانس سسر کی خدمت کرنا انکو کھانا پکا کر دینا انکے کپڑے دھولنا  واجب نہیں اسلیے میں تمہارے ماں باپ کی خدمت ہرگز نہ کر سکتی  تم میرے لیۓ الگ گھر کا انتظام کرو ہم سانس سسر سے الگ رہینگیے  بیوی کی بات سنکر آدمی بڑا  پریشان ہوا  کہ الگ گھر لینا کوئی بڑی بات نہیں مگر میرے بوڑھے ماں باپ  کی 
اسی پریشانی میں مفتی صاھب کے پاس پہونچا  اور  اپنا معاملہ ان سے کہہ سنایا مفتی صا حب  نے کھا بھائی  تمہاری بیوی  بات تو ٹھیک  کہتی ہے وہ  آدمی مفتی صاھب سے تنج لہجے میں کہنے لگا  مفتی صاھب میں آپ سے فتوہ پوچھنے نہیں  بلکہ معاملے کا حل نکا لنے کیلیے آیا ہوں مفتی صاھب نے مسکراتے ہوے کھا بھائی تمہارے لیۓ  ایک طریقہ  ہے اپنی بیوی سے کہو کہ میں  شریعت کے مطابق ایک دوسری شادی کر رہا ہوں جو میرے ماں باپ کے گھر رہیگی  اورانکی خدمت  کریگی  اور تمہارے لیے دوسرا گھر لے رہا ہوں جس میں تم رہوگی بیوی پریشان ہو  کر بولی دفع کرو دوسری شادی  میں اسی گھر میں رہونگی اور  تمہارے ماں باپ کی خدمت کرونگی  نہ تمہیں دوسری شادی کرنے دونگی اور نہ ہی دوسرا گھر چاہیے 
سبق - کچھ وقت نکال کر عالم علما کے پاس بھی بیٹھنا چاہئے ہر چیز کا حل گوگل کے پاس نہیں 
اگر ہمارا پوسٹ اچھا لگا تو فالو کیجئے اور دوستوں کے پاس بھی شیر کریں 
Previous
Next Post »

Pages