پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم کے قدم مبارک پر ایک کبوتر باز آ کر

ایک بار پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم کے قدم مبارک پر ایک کبوتر آ کر بیٹھ گیا پھر تھوڑی ہی  دیر میں اڑتا ہوا ایک باز آیا  اور   دوسرے قدم مبارک پر آ بیٹھا کبوتر نے پیارے  نبی صلی الله علیہ وسلم سے کہا یا رسول الله  یہ باز مجھے کھانا چاہتا ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں  پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم  نے باز کو دیکھا اور فرمایا  اسے چھوڑ دو باز بولا اگر میں اسکو چھوڑ دونگا تو میرے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو بھوکے رہ جاینگے تو  پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم  نے

 پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم کے قدم مبارک پر ایک کبوتر باز آ کر

فرمایا یہ بات ہے تو تم میرے ران سے گوشت اتار لو وہ دونوں بولے  یا رسول الله ہم باز اور کبوتر نہیں بلکہ ہم فرشتے ہیں ہمیں الله رب العزت نے بھجا ہے کہ جاؤ دیکھو میرا محبوب کتنا پیارا فیصلہ فرماتا ہے سبحان الله درود پڑھ کر یہ پوسٹ سب کو بھیجو نبی پاک  صلی الله علیہ وسلم  نے فرمایا جب تم کچھ بھول جاؤ تو مجھ پر درود بھجو انشا  الله یاد آ جاے گا یہ بہت ہی قیمتی حدیث ہے  اگر نبی  صلی الله علیہ وسلم  کے ماننے والے ہو تو یہ حدیث شیر   کرکے دوسروں تک ضرور پھونچاو! والسلام علیکم 
Previous
Next Post »

Pages