یزید کیسے مرا, qatil Emam Husain RA.

 یزید کیسے مرا یزید کو ایک رومی نسل کی خاتون سے عشق مجازی ہو گیا اور اس خاتون کو یزید سے دلی طور پر نفرت تھی  ایک بار اس رومی خاتون نے یزید سے کہا کہ فلاں مقام پر تم اکیلے اؤ

 وہاں تمہاری خواہشات میں پوری کروں گی تو یزید وہاں اکیلا پہنچ گیا پہلے تو خاتون نے یزید کو بہت شراب پلائی جب شراب کا نشہ یزید پر بہت زیادہ چڑھ گیا تب اس عورت نے اپنا خنجر نکالا اور یزید پر وار کر کے موقع پر ہی ختم کر دیا اور کہا جب تو نے اپنے پیغمبر کے نواسے  سے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سے وفا نہیں کی تو میرے ساتھ کیا وفا کرے گا

Previous
Next Post »

Pages