ابن زیاد کا انجام, Qatile Emam Husain

 حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اللہ تعالی نے کوفہ کی جیل میں قید ایک شخص مختار فقفی کو چنا مختار ثقفی قید خانے سے نکلنے کے بعد ایوان اقتدار میں پہنچا اقتدار سنبھالتے ہی اس نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا

 اور کوفہ کے ہر اس گھر میں جہاں مجرم موجود تھے پورے گھر والوں سمیت تباہ و برباد کر دیا ابن زیاد نے جب یہ صورتحال دیکھی تو راہ فرار اختیار کی تو مختار سقفی کے سپاہیوں نے اس کا پیچھا کیا اور اس کا سر تن سے جدا کر دیا 

جب ابن زیاد کا سر مختار ثقفی کے پاس لایا گیا تو اس نے ابن زیاد کے سر کو اسی طرح ٹھوکریں ماری جس طرح اس ظالم بدبخت نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے سر اقدس کی ابرو ریزی کی تھی

Previous
Next Post »

Pages