جسم کے کسی بھی حصے کے درد کا علاج
برتن میں ایک کپ پانی ڈالیں اور ایک چمچ ہلدی کا پاوڈر اور ادرک کا چھوٹا سا ٹکرا پانی میں ڈال دیں پھر ہلکا آنچ سے پانچ منٹ تک پکائیں پھر چولہے سے اتر لیں جب ٹھندھا ہو جائے تو اسمیں شہد کے ساتھ استعمال کریں کیسا بھی درد ہو سب ختم ہو جائینگے
ConversionConversion EmoticonEmoticon