دل کے امراض صرف دس دن میں ختم
ماہرین اور حکیموں کا کہنا ہے کہ دل کا مرض ( کورونری آرٹری ڈیزر) بڑھ جاتا ہے یا گھٹ جاتا ہے اور کبھی کبھی بلاک ہو جاتا جس سے انسانی صحت میں کافی تبدیلی آ جاتی ہے جس موت کے آخری منزل تک گزرنا پڑتا ہے
ایک ماہر حکیم کے مطابق جس پر بہت سارے لوگوں کا تجربہ بھی ہے کہ اگر کوئی اس نسخے کا صرف دس روز استعمال کر لے انشا الله دل کے سارے امراض ختم ہو جائیںگے یہ نسخہ بہت آسان ہیں جو ہر گھر میں دستیاب ہیں دو پان کا پتہ اسکی ڈڑکی سمیت لیں اور دو جو لہسن لے لیں اور پانچ گرام ادرک لیں پھر ان تینوں چیزوں کو پس کر کسی صاف ستھرے کپڑے
میں رکھ انکے رس کو نچوڑ لیں
![]() |
دل کے امراض صرف دس دن میں ختم |
استعمال کرنے کا طریقہ
اس رس کو دو چمچ شہد میں ملا کر دن میں دو وقت صبح شام کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے مسلسل دس روز استعمال کریں انشااللہ دل کا کیسا بھی مرض ہو سب ختم ہو جائینگے
ConversionConversion EmoticonEmoticon