حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا پانچ آدمیوں کو نیند نہیں آتی

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا پانچ آدمیوں کو نیند نہیں آتی 

پہلا وہ  شخص جو کسی کے قتل کا ارادہ کرتا ہو 

دوسرا وہ شخص جس کے پاس مال و دولت ہو اور اسے کسی پر بھروسہ نہ ہو

 دوسرا وہ شخص جس نے لوگوں سے  جھوٹی باتیں کی  ہوں اور لوگوں پر جھوٹی الزام لگایا  ہو

 چوتھا وہ شخص جس کی ذمہ داری زیادہ ہو لیکن اس کے پاس دینے کے لیے کچھ نہ ہو

  پانچواں وہ شخص جو کسی کے عشق  میں مبتلا ہوا ہو اور جدائی سے ڈر رہا ہو  جب کسی انسان کےآگے  روشنی ہوتی ہے تو اسکا سایہ اسکے پیچھے ہوتی ہے اور جب روشنی کسی کے پیچھے ہوتی ہے تو اسکا سایہ آگے آتا ہے دین روشنی ہے  دین کو آ گے رکھو گے تو دنیا خود پیچھے سے بھاگتی آئے گی اور دین کو پیچھے رکھوگے تو  دنیا آ گے بھاگے گی اور تم پیچھے بھاگو گے اللہ تعالی مجھے اور اپ کو دین کی فکر نصیب فرمائے 

دوستو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان آپ کو کیسا لگا  کومنٹس میں ضرور لکھیں ویڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں  اللہ حافظ 


Previous
Next Post »

Pages