سلطان محمود غزنوی کا عدل اور رعا یا کی خبر گیری

سلطان محمود غزنوی کا عدل اور رعا یا کی خبر گیری 

ایک رات سلطان محمود غزںوی کو نیند نہ آ رہی تھی تو اپنے وزیروں سے کہا مجھے نیند نہیں آ رہی میں بے چین  ہوں جاکر دیکھو شاید کہ کسی پر ظلم ہو رہا ہے سارے وزیر دربار سے باہر نکل کر گشت کرکے واپس آے کہنے لگے بادشاہ سلامت ہم ابھی ابھی ہر اطراف گشت کرکے آے ہیں کہیں کسی پر بھی ظلم نہیں ہو رہا ہے آپ سو جایں بادشاہ نے پھر سونے کی کوشش کی مگر الجھن میں کچھ کمی نہ آئی کپڑے بدل کر محل سے باہر نکلا اپنے محل کے پیچھے ہی ایک  فریادی  نظر آ یا جو کہہ رہا تھا کہ سلطان اپنے محل میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہا ہے اور میرے گھر میں ظلم ہو رہا ہے سلطان نے کہا  بولو کیا ہوا میں ہی محمود غزنوی ہوں مجھے بتاؤ تم پر کیا ظلم ہو رہا ہے وہ مظلوم کہنے لگا کہ آپ کا ایک وزیر میری
بیوی سے روزانہ آ کر زنا کرتا ہے لیکن میں اسکا نام نہیں جانتا
سلطان محمود غزنوی کا عدل

سلطان محمود غزنوی کا عدل



سلطان نے کھا اب وہ کہاں ہے وہ مظلوم کہنے لگا کہ اب وہ میری بیوی پر ظلم کرکے چلا گیا ہوگا سلطان نے کہا جب دوبارہ کبھی بھی وہ آییگا تو فورا مجھے اطلاع کرنا اگلی رات وہ سلطان کے پاس فریاد لیکر حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ وہ درباری  میرے گھر پہونچ چکا ہے سلطان تلوار لیکر اس شخص کے گھر پہونچا اور درباری زنا میں مصروف تھا سلطان نے تلوار سے وار کیا اور اس زناکار کا سر جسم سے جدا ہو گیا 
اگر آپ کو ہمارا یہ پوسٹ پسند آے تو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے پاس بھی شیر کریں 
Previous
Next Post »

Pages