یورپ کا ایک شخص اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تجھے کس چیز نے

یورپ کا ایک شخص اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تجھے کس چیز نے متاثر کیا کہ تونے اسلام قبول کر لیا تو اس نے جواب دیا کہ صرف ایک واقعہ میرے ہدایت کا سبب بنا حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم 
صحابۂ کرام (ر ض ) کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایک شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا کہ الله کے نبی صہ میرا بیٹا تین دن سے غائب ہے آپ دعا کر دیجیۓ تاکہ میرا بیٹا مل جائے اتنے میں ایک دوسرا شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا اے الله کے نبی صہ میں اسکے بیٹے کو پہچانتا ہوں میں نے تھوڑی دیر پہلے اسکے بیٹے کو فلاں باغ میں کھیلتے دیکھا ہے باپ نے جیسے ہی سنا جلدی سے باغ میں پہونچنے کی کوشش کی حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کہا اس شخص کو جلدی سے بلا ؤ وہ شخص واپس لوٹا 
 الله کے نبی صہ نے کہا بہت جلدی ہے تو اس شخص نے کہا ہاں اے الله کے نبی صہ وہ میرا بیٹا ہے اور تین دنوں سے غائب ہے کچھ کھایا بھی نہ ہوگا اسکی ماں اسکے لیے بہت پریشان ہے سوچا کہ
جلدی سے اسکی ماں کے پاس پہونچاوں-
یورپ کا ایک شخص اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تجھے کس چیز نے
یورپ کا ایک شخص اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تجھے کس چیز نے 

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کہا
 میں نے تمہیں ایک خاص وجہ سے بلایا ہے جب تمہارا بیٹا تمہیں مل جائے تو تم اسے بیٹا کہہ کر مت بلانا بلکہ اسے اسکے نام سے بلانا وہ شخص کہنے لگا کہ اے الله کے نبی صہ بیٹا کہہ کر بلانے میں کیا حرج ہے
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کہا کہ تم تین دنوں سے اپنے بیٹے سے بچھڑے ہو جب تم بیٹا کہہ کر بلاؤگے  تو تمہاری زبان میں ایک مٹھاس کی کیفیت ہوگی اور ہوسکتا ہے کہ کھیلنے والے بچوں میں کوئی یتیم بچا بھی ہو جو تمہارے تا بیٹے کہنے کہ پکار کو سن لے تو اس .یتیم بچے کو مایوسی ہو جائے کہ میرا بھی باپ ہوتا تو مجھے بھی بیٹا کہہ کر پیار سے بلاتا
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کہاکہ تم اپنا شوق اپنے گھر جا کر پورا کرنا بچے جب ساتھ کھیل رہے ہوں تو بیٹا کہہ کر مت بلانا 
اسلام اتنا اچھا مذھب ہے کہ بیوہ عورت کے سامنے بیوی سے پیارو محبت سے روکتا ہے غریب کے سامنے دولت کی نمائش نہ کرو یتیم کے سامنے اپنے بچے سے محبت نہ کرو الله کے نبی (ص ) نے فرمایا کہ اپنے گھر میں پک رہے گوشت سے اپنے غریب پڑوسی کو تکلیف نہ دو جب گوشت پک رہا ہو اور گوشت کا خوشبو نکل رہا ہو تو پانی زیادہ ڈال دو کہ خو شبو نکلنا بند ہو جائے اور کچھ پڑوسی کے گھر بھیج دو اور یہاں تک فرمایا سب سے اچھا گھر وہ ہے جس میں یتیم کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا جائے انہیں سارے کردارو اوصاف کو دیکھ کر میں نے اسلام قبول کیا
دوستو ! آپکو ہمارا یہ پوسٹ کیسا لگا کومنٹ میں ضرور لکھیں اور اپنے دوستوں کے پاس بھی شیر کریں والسلام
دوستو ! آپکو ہمارا یہ پوسٹ کیسا لگا کومنٹ میں ضرور لکھیں اور اپنے دوستوں کے پاس بھی شیر کریں والسلام
دوستو ! آپکو ہمارا یہ پوسٹ کیسا لگا کومنٹ میں ضرور لکھیں اور اپنے دوستوں کے پاس بھی شیر کریں والسلام

x
Previous
Next Post »

Pages