شوگر کا کامیاب دیشی علاج

شوگر کا کامیاب دیشی علاج 

 شوگر بہت خراب اور تکلف دہ بیماری ہے جسکو بھی یہ بیماری لگ جاتی ہے یقینا اسے توڑ کر  ر کھ دیتی ہے جسکے  لیۓ انگریزی دوائیں اکثر مفید ثابت نہیں ہوتیں بجاے فائدہ کے سائڈ افکٹ کرتی ہیں میں آپکو ایسی دوا بتانے جا رہا ہوں جو بلکل 
فری ملتی ہے اور استمعال سے کار آمد بھی ثابت ہوتے ہیں اگر دوا کرتے کرتے تھک چکے ہوں تو ضرور آزماییں.
شوگر کا کامیاب دیشی علاج
شوگر کا کامیاب دیشی علاج 

 ترکیب   اور استعمال 

 ایک کلو جامن  کی گٹھلی لیں اور گٹھلیاں کوٹ کر مغز الگ کرلیں مغز کو دھوپ میں سوکھا لیں پھر انکا  باریک پاوڈر بنا ایک کرکسی محفوظ بوتل میں رکھ لیں نہار منہ صبح شام ایک ایک چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں  یہ مجرب نسخہ ہے ضرور استعمال کریں انشا الله شوگر کیلیے بہت مفید  ثابت ہوگا. 




Previous
Next Post »

Pages