‏بھارت میں ایک دن کے لئے مصنوعی آکسیجن کی کمی کیا ہوئی

 


بھارت میں ایک دن کے لئے مصنوعی آکسیجن

 
لیکن مقبوضہ کشمیر پہ مسلط خون آشام شاموں کانوحہ آج بھی پڑھا جاتا ہے



‏بھارت میں ایک دن کے لئے مصنوعی آکسیجن کی کمی کیا ہوئی پوری دنیا چیخ اٹھی۔ لیکن کشمیر جو 650 دن سے بند ہے اس پر کوئی بولنے والا نہیں؟‏‎‎کورونا سےبھارت میں تباہی پہ افسردگی اپنی جگہ

لیکن مقبوضہ کشمیر پہ مسلط خون آشام شاموں کانوحہ آج بھی پڑھا جاتا ہے

بھارت سےہمدردی میں مرےجارہے ہمارےصحافی مقبوضہ وادی میں مظالم پر بھلا کیوں نہ بول پائے؟

گستاخی معاف!

انسانیت کی باتیں بھی اس کیلئے زیب دیتی ہیں

جسےانسانیت کا پاس ہو.

Previous
Next Post »

Pages