جمعہ کے دن مسجد پہلے جائیں اور اجر زیادہ لیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر پر آنےوالے کے نام لکھتے ہیں سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح ثواب لکھا جاتا ہے ہے اس کے بعد آنے والا اونٹ کی قربانی کی قربانی کی طرح ثواب پاتا ہے پھر آنے والے
کو میڈھے کی قربانی کا ثواب ملتا ہے اس کے بعد مرغی کا ثواب اس کے بعد انڈے کا لیکن جب امام خطبہ دینے کے لیے ممبر پر چلا جاتا ہے تو وہ فرشتے اپنے دفتروں کو بند کر دیتے ہیں اور خود خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں دوستو پوسٹ اچھی لگے تو دوستوں کو ضرور شیئر کیجئے.
ConversionConversion EmoticonEmoticon